+(00) 123-345-11

ننگے سر نماز ہو جاتی ہے یا ٹوپی لازمی ہے میں اکثر لوگوں کو ننگے سر نماز پڑھتے دیکھا ہے مہربانی فرما کر مجھے قرآن و حدیث کے حوالہ سے بتائیں تاکہ میں اپنی نماز درست کر سکوں۔

ننگے سر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے البتہ حالت احرام میں سر ڈھانکنا جائز نہیں ہے اور مختلف روایات سے حضرات صحابہ کرام کا ٹوپی سے نماز پڑھنا بھی ثابت ہے۔

کان القوم یسجدون علی العمامۃ والقلنسوۃ (ص ۵۶ ج ۱)"