+(00) 123-345-11

کیا جب انسان کو شدید حاجت لاحق ہو تو اس حالت میں نماز ادا کی جا سکتی ہے کیا اس طرح نماز ہو جائے گی؟

ہوا یا قضائے حاجت کے تقاضے کو روک کر نماز شروع کرنا مکروہ ہے بلکہ ہوا خارج کرکے وضو کرکے اطمینان سے نماز ادا کرے تاکہ نماز میں توجہ نماز ہی کی طرف رہے۔

وصلاتہ مع مدافعۃ الأخبثین) أواحدھما (أولریح) للنھی۔ (شامی ص ۶۴۱ ج ۱)"