+(00) 123-345-11

سجدہ میں سبحان ربی الاعلی کہنے کا کیا حکم ہے نیز یہ کہ یہ تسبیح کتنی بار کہنی چایے

رکوع و سجدہ میں کم از کم تین مرتبہ تسبیح کہنا مسنون ہے ایک مرتبہ کہنے سے بھی رکوع اور سجدہ ادا ہو جاتا ہے اور اگر نہ بھی پڑھے تب بھی رکوع و سجدہ ادا ہو جاتا ہے البتہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔

ویقول فی رکوعہ سبحان ربی العظیم ثلاثا و ذالک ادناہ فلوترک التسبیح اصلا اواتی بہ مرۃ واحدۃ یجوز ویکرہ۔ (ہندیۃ ۱/۷۴)"