+(00) 123-345-11

کیا وسیلہ کے ذریعے سے دُعا مانگنا جائز ہے؟ یا ایسا کرنا بدعت میں داخل ہوگا؟

وسیلہ کے ساتھ دُعا مانگنا جائز اور ثابت ہے اسے بدعت کہنا درست نہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دُعا فرمائی تھی۔ البتہ اگر دُعا مانگنے والے کا یہ عقیدہ ہو کہ میرے اس وسیلہ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ پر دُعا قبول کرنا ضروری ہو گیا ہے تو اس عقیدہ کے ساتھ وسیلہ پکڑنا ناجائز اور حرام ہے۔

اویر ادبا الحق الحرمہ والعظمۃ فیکون من باب الوسیلہ وقد قال تعالیٰ وابتغو الیہ الوسیلہ وقدعوین آداب الدعاء التوسل علی ماضی الحصن وجاء فی روایۃ: اللھم انی اسئلک بحق السائلین علیک وبحق ممشائی الیک۔ الخ

(ردالمحتار صفحہ ۲۸۱ جلد ۵)"