+(00) 123-345-11

میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں اور یہ جاننا چاہتا ہوں کہ نماز میں ہاتھ کہاں باندھے جائیں؟

صورت مسئولہ میں واضح ہو کہ احنافؒ کے ہاں نماز میں قیام کے دوران ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا مسنون ہے۔

عن علقمۃ بن وائل بن حجر عن ابیہؓ قال رأیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم یضع یمینہ علی شمالہ فی الصلوٰۃ تحت السرۃ رواہ ابن ابی شیبۃ واسنادۂ صحیح۔ (بحوالہ آثار السنن ص ۹۰)"