+(00) 123-345-11

غیر مسلم نوزائیدہ بچے یا غیر مسلم معذور لوگوں کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ جنت میں جائیں گے یا دوزخ میں؟

غیر مسلموں کے وہ بچے جونابالغ مرجائیں یا وہ جو پیدائشی مجنون ہوں یا پیدائشی طور پر تو ٹھیک ہوں لیکن بلوغ سے پہلے مجنون ہوجائیں اور اسی حالت میں فوت ہوجائیں تو ایسے لوگ صحیح قول کے مطابق جنت میں ہوں گے۔

واما اطفال المشرکین ففیھم ثلثۃ مذاہب قال الاکثرون ہم فی النار تبعا لآبائھم وتوقفت طائفۃ فیھم والثالث وھو الصحیح الذی ذہب الیہ المحققون انھم من اھل الجنۃ۔ (نووی شرح مسلم ۲/۳۳۷)"