+(00) 123-345-11

کیا کسی نماز کے دوران میں درود شریف پڑھتے ہوئے سیدنا کا اضافہ کر سکتے ہیں؟

نماز کے درود میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک سے پہلے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نام مبارک سے پہلے سیدنا پڑھ سکتے ہیں۔

قال فی الدروندب السیادۃ لان زیادۃ الاخبار بالواقع عین سلوک الادب فھو افضل من ترکہ ذکرہ الرملی الشافعی وغیرہ وقال المحشی (قولہ ذکرہ الرملی الشافعی) ای فی شرحہ علٰی منھاج النووی ونصہ والافضل الاتیان بلفظ السیادۃ کما قال ابن ظھیرۃ ومرح بہ جمع وبہ افتی الشارح لان فیہ الاتیان بما امرنا بہ وزیادۃ الاخبار بالواقع الذی ہو ادب فھو افضل من ترکہ (الی قولہ) واتہ یأتی بھامع ابراہیم علیہ السلام۔ (شامی ص ۴۷۹‘ ج ۱)"