+(00) 123-345-11

شریعت مطہرہ میں نماز تراویح کا کیا ثبوت ہے؟ کیا قرآن حکیم میں اس کا ذکر ہے؟

قرآن پاک میں تراویح کا کہیں ذکر نہیں ہے البتہ تراویح کا ثبوت احادیث نبویہ اور عمل صحابہ سے ہے اور احادیث بھی شرعی حجت ہیں جس طرح قرآن کریم پر عمل کرنا فرض ہے اسی طرح سے حدیث پر عمل کرنا بھی فرض ہے۔

اخرج ابن ابی شیبۃ فی مصنفہ حدثنا یزید بن ہارون قال اخبرنا ابراہیم بن عثمان عن الحکم عن مقسم عن ابن عباس ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یصلی فی رمضان عشرین رکعۃ والوتر واخرجہ الکشی فی مسندہ والبغوی فی معجمہ والطبرانی فی الکبیر والبیھقی فی سننہ

(التعلیق الحسن ص ۵۶، ج ۲)"