+(00) 123-345-11

(۱) تراویح کا کیا حکم ہے؟ کیا نہ پڑھنے کی صورت میں گناہ ہوگا؟

(۲) تراویح کی کتنی رکعات ہیں؟

(۱) تراویح کو چھوڑنا جائز نہیں ہے اس کو چھوڑنے والا گنہگار ہوگا کیونکہ تراویح کا ادا کرنا سنت مؤکدہ ہے۔

(۲) 20 رکعات تراویح ادا کرنا ہوگی اس سے کم پڑھنا جائز نہیں ہے۔

قال فی العلائیۃ التراویح سنۃ مؤکدہ لمواظبۃ الخلفاء الراشدین للرجال والنساء اجماعًا۔ (شامی ص ۶۵۹، ج ۱)"