+(00) 123-345-11

ہر چار رکعت تراویح کے بعد اکثر تسبیح تراویح پڑھی جاتی ہے کیا یہ عمل بمطابق حدیث ہے یا نہیں اس سلسلہ میں حدیث کا حوالہ بھی دیں؟

صورت مسئولہ میں ہر چار رکعت تراویح کے بعد کچھ دیر انتظار کرنا مستحب ہے اور اس انتظار کے دوران اس کو اختیار ہے تسبیح پڑھے، دعا کرے یا ذکر کرے اور علامہ قہستانی رحمہ اللہ نے وہ الفاظ ذکر کیے ہیں جو آج کل مروج ہیں۔ (فتاویٰ شامی ص ۴۶، ج ۲)"