+(00) 123-345-11

اگر کسی کی جمعۃ المبارک کی نماز چھوٹ جائے اور پھر کہیں اور جماعت مل بھی نہ سکتی ہو تو پھر کیا کیا جائے؟

اگر جمعۃ المبارک کی جماعت نکل جائے اور کہیں نماز جمعہ ملنے کی امید بھی نہ ہو تو پھر جمعۃ المبارک کی نماز کے بجائے ظہر کی نماز ادا کی جائے گی اور اگر نماز ہی فوت ہو جائے اور ظہر کا وقت ختم ہو جائے تو تب بھی نماز ظہر قضا کی جائے گی۔

وھی فرض عین کذافی التہذیب (ثم لوجو بھا شرائط فی المصلی) ........ (ومنھا وقت الظہر) ........... (ومنھا الجماعۃ) ..... الخ

(ہندیۃ ۱/۱۴۴، ۱۴۶، ۱۴۸)"