+(00) 123-345-11

شیعہ حضرات کا کلمہ الگ، نماز الگ، روزہ الگ قرآن میں تحریف کے قائل ہیں امام کو اللہ کی طرف سے مبعوث سمجھتے ہیں اور معصوم سمجھتے ہیں ام المومنین حضرت عائشہؓ کو اور صحابہ کرام کو گالیاں دیتے ہیں متعہ اور تقیہ پر ایمان رکھتے ہیں تو کیا یہ کافر نہیں ہیں؟

جو حضرات شیخینؓ کو گالیاں دیتے ہوں اور حضرت عائشہؓ پر بہتان لگاتے ہوں اور قرآن پاک میں تحریف کے قائل ہوں وہ کافر ہیں ان کے کفر میں کوئی شک نہیں۔

لوکان یقذف السیدۃ عائشہ رضی اللہ عنہا فلا شک فی کفرۃ۔

(شامی ص ۷۰، ج ۴)

اقول نعم نقل فی البزازیۃ من الخلاصۃ أن الرافضی اذا کان یسب الشیخین ویلعنھما فھو کافر۔ (شامی ۴/۲۳۷)"