+(00) 123-345-11

جو رشتہ دار دوسرے شہروں میں ان کے ساتھ عید کی خوشیاں کیسے بانٹ سکتے ہیں؟

آپ اپنے رشتہ داروں کو عید کے موقع پر مبارک باد دے سکتے ہیں، ان کے لیے دُعائیہ کلمات کہہ سکتے ہیں، ان سے ملاقات کیلئے جا سکتے ہیں اور ان کو اپنے ہاں مدعو کر سکتے ہیں، یعنی اظہار خوشی کیلئے ہر ایسا عمل اختیار کر سکتے ہیں جس میں نہ اسراف ہو اور نہ حدود سے تجاوز ہو۔"